عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ فَجَعَلَهُ عَنْ يَمِينِهِ وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led him and a woman of their household in prayer. He (blessings and peace of Allah be upon him) placed him (Hadrat Anas) on his blessed right side and the woman behind them.
اردو ترجمہ
حضرت انس (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی اور ان کے گھر کی ایک عورت کی امامت فرمائی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انس کو اپنی دائیں جانب کھڑا کیا اور عورت کو اپنے پیچھے (کھڑا کیا)۔
