عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ قَالَ " حَتَّى تَرَوْنِي قَدْ خَرَجْتُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ لَمْ يَذْكُرْ " قَدْ خَرَجْتُ " . إِلاَّ مَعْمَرٌ . وَرَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَعْمَرٍ لَمْ يَقُلْ فِيهِ " قَدْ خَرَجْتُ " .
انگریزی ترجمہ
The same is narrated through the same chain, except that he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Until you see me having come out.' Abu Dawud says: Only Ma'mar mentioned the words 'having come out.' Ibn Uyaynah narrated it from Ma'mar without the words 'having come out.'
اردو ترجمہ
اسی سند سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں ارشاد فرمایا: جب تک مجھے باہر آتے نہ دیکھ لو۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: «قَدْ خَرَجْتُ» (باہر آتے) کا لفظ صرف معمر نے ذکر کیا ہے۔ ابنِ عیینہ نے معمر سے روایت کی مگر اس میں «قَدْ خَرَجْتُ» نہیں کہا۔
