عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ نَمْلَةً قَرَصَتْ نَبِيًّا مِنَ الأَنْبِيَاءِ فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فِي أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَهْلَكْتَ أُمَّةً مِنَ الأُمَمِ تُسَبِّحُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): An ant stung a prophet from among the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s, so he ordered the entire ant colony to be burned, and it was burned. Allah revealed to him: Because an ant stung you, you destroyed an entire nation that glorified (Allah)?
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی کو جلانے کا حکم دیا اور وہ جلا دی گئی۔ اللہ تعالیٰ نے ان پر وحی نازل فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے ایک پوری امت کو ہلاک کر دیا جو تسبیح کرتی تھی؟
