عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ صَيْفِيٍّ، مَوْلَى ابْنِ أَفْلَحَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو السَّائِبِ، مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَأَتَمَّ مِنْهُ قَالَ " فَآذِنُوهُ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ بَدَا لَكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فَاقْتُلُوهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ " .
انگریزی ترجمہ
Abu al-Sa'ib, the freed slave of Hisham ibn Zuhrah, narrates that he went to Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him). Then he narrated a similar hadith, more completely. He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) stated: Warn it for three days. If it appears to you after that, then kill it, for it is a devil.
اردو ترجمہ
ابو السائب مولیٰ ہشام بن زہرہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے، پھر اسی حدیث کی طرح اور اس سے زیادہ مکمل بیان کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے تین دن تک خبردار کرو، اس کے بعد اگر نظر آئے تو مار دو کیونکہ وہ شیطان ہے۔
