عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا أُطَيِّنُ حَائِطًا لِي أَنَا وَأُمِّي فَقَالَ " مَا هَذَا يَا عَبْدَ اللَّهِ " . فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ شَىْءٌ أُصْلِحُهُ فَقَالَ " الأَمْرُ أَسْرَعُ مِنْ ذَاكَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by me while I was plastering a wall of mine — I and my mother. He stated: What is this, O Hadrat 'Abdullah? I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), it is something I am repairing. He stated: The matter (i.e., the Hour) is more imminent than that.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں اپنی ایک دیوار پر مٹی لگا رہا تھا، میں اور میری والدہ۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کیا ہے اے عبداللہ؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک چیز ہے جس کی مرمت کر رہا ہوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معاملہ (یعنی قیامت) اس سے بھی زیادہ جلدی آنے والا ہے۔
