عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، قَالَ رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ .
انگریزی ترجمہ
Iyas ibn Daghfal narrates: I saw Abu Nadrah kiss the cheek of Hadrat Hasan ibn Ali (peace be upon them both).
اردو ترجمہ
ایاس بن دغفل فرماتے ہیں کہ میں نے ابو نضرہ کو دیکھا کہ انہوں نے حضرت حسن بن علی علیہما السلام کے رخسار کو بوسہ دیا۔
