عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ، عَنْ عَمِّهِ الْحَارِثِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ، وَكَانَ، رَافِعٌ مِنْ جُهَيْنَةَ قَدْ شَهِدَ الْحُدَيْبِيَةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " حُسْنُ الْمَلَكَةِ نَمَاءٌ وَسُوءُ الْخُلُقِ شُؤْمٌ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat al-Harith ibn Rafi' ibn Makith — and Rafi' was from the tribe of Juhaynah who participated with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at al-Hudaybiyyah — that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Good treatment of those under one's authority brings prosperity, and bad character brings misfortune.
اردو ترجمہ
حضرت حارث بن رافع بن مکیث سے روایت ہے — اور رافع جہینہ قبیلے سے تھے جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حدیبیہ میں شرکت کی تھی — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک باعثِ برکت ہے اور بداخلاقی باعثِ نحوست ہے۔
