عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَى صَوْتِهِ وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَشَاهِدُ الصَّلاَةِ يُكْتَبُ لَهُ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ صَلاَةً وَيُكَفَّرُ عَنْهُ مَا بَيْنَهُمَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The mu'adhdhin is forgiven to the extent that his voice reaches, and every moist and dry thing testifies for him. And for the one who attends the congregational prayer, twenty-five prayers are recorded for him, and the (minor) sins between (two prayers) are expiated.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤذن کو اس کی آواز کی حد تک بخش دیا جاتا ہے اور ہر تر و خشک چیز اس کی گواہی دیتی ہے۔ اور جو شخص باجماعت نماز میں حاضر ہو اسے پچیس نمازوں کا ثواب لکھا جاتا ہے اور درمیان کے (چھوٹے) گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
