عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، وَسَلَمَةُ، - يَعْنِي ابْنَ شَبِيبٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ " . قَالَ سَلَمَةُ فَرَوْحُ اللَّهِ تَأْتِي بِالرَّحْمَةِ وَتَأْتِي بِالْعَذَابِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَلاَ تَسُبُّوهَا وَسَلُوا اللَّهَ خَيْرَهَا وَاسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: The wind is from the mercy of Allah. In the narration of Salamah: It is the mercy of Allah; it brings mercy and it brings punishment. So when you see it, do not curse it, but ask Allah for its good and seek refuge with Allah from its evil.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ہوا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہے۔ سلمہ کی روایت میں ہے: اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے جو رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی لاتی ہے، پس جب تم اسے دیکھو تو اسے برا مت کہو اور اللہ تعالیٰ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو اور اس کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگو۔
