عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ " اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ " . وَإِذَا أَمْسَى قَالَ " اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would say in the morning: 'Allahumma bika asbahna wa bika amsayna wa bika nahya wa bika namutu wa ilaykan nushur (O Allah, by You we have reached the morning, by You we reach the evening, by You we live, by You we die, and unto You is the Resurrection).' And when evening came, he would say: 'Allahumma bika amsayna wa bika nahya wa bika namutu wa ilaykan nushur (O Allah, by You we have reached the evening, by You we live, by You we die, and unto You is the Resurrection).'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صبح کو فرماتے: اَللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ (اے اللہ! تیرے نام سے ہم نے صبح کی اور تیرے نام سے ہم نے شام کی اور تیرے ہی نام سے جیتے ہیں اور تیرے ہی نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف اٹھ کر جانا ہے)۔ اور جب شام ہوتی تو فرماتے: اَللّٰهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ (اے اللہ! تیرے نام سے ہم نے شام کی اور تیرے ہی نام سے جیتے ہیں اور تیرے ہی نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف اٹھ کر جانا ہے)۔
