عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ فِطْرِ بْنِ خَلِيفَةَ، قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ وَأَنْتَ طَاهِرٌ فَتَوَسَّدْ يَمِينَكَ " . ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara ibn Azib (may Allah be well pleased with them both) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me: 'When you go to your bed and you are in a state of purity, use your right hand as your pillow.' Then he mentioned the same (supplication).
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جب تو اپنے بستر پر آئے اور تو پاک ہو تو اپنا دایاں ہاتھ تکیہ بنا۔ پھر اسی طرح ذکر کیا۔
