عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ بَعْضِ، آلِ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ كَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوًا مِمَّا يُوضَعُ الإِنْسَانُ فِي قَبْرِهِ وَكَانَ الْمَسْجِدُ عِنْدَ رَأْسِهِ .
انگریزی ترجمہ
A member of the family of Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) narrates that the bed of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was approximately the size of a person placed in a grave, and the mosque was near his head.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھرانے کے ایک فرد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا بستر اتنا ہوتا تھا جتنا انسان کو قبر میں رکھا جاتا ہے، اور مسجد آپ کے سرہانے کی طرف تھی۔
