عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّازِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الصَّلاَةِ فِي مَبَارِكِ الإِبِلِ فَقَالَ " لاَ تُصَلُّوا فِي مَبَارِكِ الإِبِلِ فَإِنَّهَا مِنَ الشَّيَاطِينِ " . وَسُئِلَ عَنِ الصَّلاَةِ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ فَقَالَ " صَلُّوا فِيهَا فَإِنَّهَا بَرَكَةٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' ibn Azib (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about praying at the resting places of camels. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not pray at the resting places of camels, for they are from the devils." And he was asked about praying in the pens of sheep. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Pray in them, for they are a blessing."'
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں پر نماز نہ پڑھو کیونکہ وہ شیاطین میں سے ہیں۔ اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو ارشاد فرمایا: ان میں نماز پڑھو کیونکہ وہ برکت ہیں۔
