عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رضى الله عنه وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلاَنِ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Sa’id b. al-musayyab said :‘Umar b. al-khattab and Hadrat 'Uthman b. ‘Affan used to do that
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی اسے کیا کرتے تھے۔
