راویAbdullah ibn Shakhkhir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، بِمَعْنَاهُ زَادَ ثُمَّ دَلَكَهُ بِنَعْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Shakhkhir (may Allah be well pleased with him) narrates the same tradition through a different chain. This version adds: 'Then he (blessings and peace of Allah be upon him) rubbed it off with his blessed shoe.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شخّیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دوسری سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔ اس میں یہ اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنے جوتے سے مل دیا۔
