عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، قَالَ قُلْتُ لِعَلِيٍّ رضى الله عنه أَخْبِرْنَا عَنْ مَسِيرِكَ هَذَا أَعَهْدٌ عَهِدَهُ إِلَيْكَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمْ رَأْىٌ رَأَيْتَهُ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَىَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِشَىْءٍ وَلَكِنَّهُ رَأْىٌ رَأَيْتُهُ .
انگریزی ترجمہ
Qays ibn 'Ubad narrates: I said to Hadrat 'Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance): Tell us about this march of yours — was it a covenant that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) made with you, or is it your own judgment? He replied: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not make any such covenant with me; rather, it is my own judgment.
اردو ترجمہ
قیس بن عباد فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے عرض کیا: ہمیں بتائیں، یہ جو آپ نے سفر (جنگِ جمل/صفین کی طرف) کیا ہے، کیا یہ عہد ہے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آپ سے فرمایا تھا یا یہ آپ کی اپنی رائے ہے؟ فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے کسی بات کا عہد نہیں لیا، بلکہ یہ میری اپنی رائے ہے۔
