عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ - حَدَّثَنَا بَكْرٌ، - يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ - عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَانَ يَنْهَى أَنْ يُدْخَلَ، مِنْ بَابِ النِّسَاءِ .
انگریزی ترجمہ
Nafi' narrates that Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) used to prohibit men from entering through the door reserved for women.
اردو ترجمہ
نافع سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ مردوں کو عورتوں کے دروازے سے داخل ہونے سے منع فرماتے تھے۔
