عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ، قَدْ سَمَّاهُ غَيْرِ ابْنِ كَثِيرٍ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ } قَالَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الإِيمَانِ .
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy upon him), explaining the Quranic verse: 'And a barrier is placed between them and that which they desire' (Surah Saba: 54), said: Between them and faith.
اردو ترجمہ
حسن بصری (رحمہ اللہ تعالیٰ) نے اللہ عزوجل کے فرمان «وحيل بينهم وبين ما يشتهون» (اور ان کے اور ان کی خواہشات کے درمیان حائل کر دیا گیا، سورۃ سبا: 54) کی تفسیر میں فرمایا: ان کے اور ایمان کے درمیان (حائل کر دیا گیا)۔
