عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنَ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عُمَرَ، بِمَعْنَاهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ .
انگریزی ترجمہ
The tradition mentioned above has also been transmitted by 'Umar through a different chain of narrators to the same effect. Abu Dawud said:Hammad b. Zaid and Hammad b. Salamah transmitted it from Hisham b. 'Arubah on his father's authority who said that 'Umar said
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے، عروہ نے اپنے باپ حضرت زبیر سے روایت کیا ہے کہ عمر نے کہا۔
