عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْفَتْحِ أَوْ فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى دَرَجَةِ الْبَيْتِ أَوِ الْكَعْبَةِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ كَذَا رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ أَيْضًا عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَرَوَاهُ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو مِثْلَ حَدِيثِ خَالِدٍ وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ يَعْقُوبَ السَّدُوسِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَقَوْلُ زَيْدٍ وَأَبِي مُوسَى مِثْلُ حَدِيثِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَحَدِيثِ عُمَرَ رضى الله عنه .
انگریزی ترجمہ
The tradition mentioned above has also been transmitted by Hadrat Ibn 'Umar from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to the same effect. This version has:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) addressed on the day of Conquest, or he said: On the conquest of Mecca on the ladder of the House or of the Sacred Ka'bah. Abu Dawud said: In a similar way of Ibn 'Uyainah also transmitted it from Hadrat 'Ali b. Zaid, from al-Qasim b. Rab'iah, from Hadrat Ibn 'Umar, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ; and Ayyub (upon him be peace) al-Sukhtiyani transmitted it from al-Qasim b. Rabi'ah from 'Abd Allah b. 'Amr like the tradition of Khalid. Hammad b. Salamah also transmitted it from Hadrat 'Ali b. Zaid, from Ya'qub al-Sadusi, on the authority of 'Abd Allah b. 'Amr from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). The statements of Hadrat Zaid and of Hadrat Abu Musa are similar to the tradition of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and to the tradition of 'Umar (Allah be pleased with him)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کرتے ہیں اس میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فتح کے دن یا فتح مکہ کے دن بیت اللہ یا کعبہ کی سیڑھی پر خطبہ دیا ۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے ابن عیینہ نے بھی اسی طرح علی بن زید سے، علی بن زید نے قاسم بن ربیعہ سے، قاسم نے حضرت ابن عمر سے اور حضرت ابن عمر نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے، اور اسے ایوب سختیانی نے قاسم بن ربیعہ سے، قاسم نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خالد کی حدیث کے مثل روایت کی ہے۔ نیز اسے حماد بن سلمہ نے علی بن زید سے، علی بن زید نے یعقوب سدوسی سے، سدوسی نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے، اور حضرت عبداللہ بن عمرو نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے، اور زید اور حضرت ابوموسیٰ کا قول نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث کے مثل ہے۔
