عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ لَمْ يَذْكُرْ فَدَعَا بِالشُّهُودِ فَشَهِدُوا .
انگریزی ترجمہ
A similar tradition has also been transmitted by Ibrahim (upon him be peace) and al-Sha’bi from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) through a different chain of narrators. But this version does not mention the words:He called the witnesses who testified
اردو ترجمہ
ابراہیم اور شعبی سے روایت ہے وہ دونوں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتے ہیں لیکن اس میں راوی نے یہ ذکر نہیں کیا ہے کہ آپ نے گواہوں کو بلایا، اور انہوں نے گواہی دی۔
