عربی (اصل)
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir ibn Abdullah that he also said through this chain: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Cutting of the hand is not to be inflicted on one who is treacherous
اردو ترجمہ
اور اسی سند سے مروی ہے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔
