عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّ هَزَّالاً، أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَيُخْبِرَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn al-Muakadir said:Huzzal had ordered Ma’iz to go to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ((blessings and peace of Allah be upon him)) and tell him(about his having committed adultery)
اردو ترجمہ
ابن المنکدر سے روایت ہے کہ ہزال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ماعز رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا تھا کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جائیں اور آپ کو بتا دیں۔
