عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلاَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ مُخْتَصَرًا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ لِمُحَمَّدٍ - يَعْنِي ابْنَ الْمُتَوَكِّلِ - أَخٌ ضَعِيفٌ يُقَالُ لَهُ الْحُسَيْنُ .
انگریزی ترجمہ
This tradition has also been transmitted briefly through a different chain from al-Hasan (al-Basri) (upon him be mercy) to the same effect. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Muhammad (ibn al-Mutawakkil) has a brother who is weak (in narration); his name is al-Husayn.
اردو ترجمہ
اس سند سے بھی حسن (بصری) رحمۃ اللہ علیہ سے اسی مفہوم کی حدیث مختصراً مروی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: محمد (بن المتوکل) کے ایک بھائی ہیں جو ضعیف ہیں، ان کا نام حسین ہے۔
