راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the blessed hair of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) were up to the lobes of his ears.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ کے دونوں کانوں کی لو تک تھے۔
