عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ وَكَانَ سِتْرًا مَوْشِيًّا .
انگریزی ترجمہ
This tradition has also been narrated through a different chain by Fudayl (upon him be mercy). This version states: It was an embroidered curtain.
اردو ترجمہ
فضیل رحمۃ اللہ علیہ سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے: وہ ایک منقّش (کڑھائی والا) پردہ تھا۔
