عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ قَالَ أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الأَوْزَاعِيَّ وَذَلِكَ أَنْ تَرَى، مَا عَلَى الأَرْضِ مِنَ الشَّمْسِ صَفْرَاءَ .
انگریزی ترجمہ
Abu Amr, meaning al-Awza'i, states: '(The meaning of missing the Asr prayer is) that the sunshine on the earth appears yellow to you.'
اردو ترجمہ
ابوعمرو یعنی اوزاعی فرماتے ہیں: (عصر فوت ہونے کا مطلب) یہ ہے کہ زمین پر جو دھوپ ہے وہ تمہیں زرد نظر آنے لگے۔
