راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم كَانَ لَهَا قِبَالاَنِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the sandals of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had two straps each.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہر جوتے میں دو تسمے لگے ہوتے تھے۔
