عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ح وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ وَهْبٍ، مَوْلَى أَبِي أَحْمَدَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ تَخْتَمِرُ فَقَالَ " لَيَّةً لاَ لَيَّتَيْنِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ مَعْنَى قَوْلِهِ " لَيَّةً لاَ لَيَّتَيْنِ " . يَقُولُ لاَ تَعْتَمَّ مِثْلَ الرَّجُلِ لاَ تُكَرِّرْهُ طَاقًا أَوْ طَاقَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to her while she was putting on her head-covering and stated: Use one fold, not two. Abu Dawud (upon him be mercy) said: The meaning of 'one fold, not two' is: Do not wrap it like a man's turban; do not double it up into multiple folds.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور وہ اوڑھنی اوڑھ رہی تھیں، تو آپ نے ارشاد فرمایا: ایک ہی پیچ رکھو، دو پیچ نہ دو۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: «لَیَّةً لَا لَیَّتَیْنِ» کا مطلب یہ ہے کہ مردوں کی طرح عمامہ نہ باندھو، ایک دو تہ نہ کرو۔
