عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَهُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ وَرَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Bara ibn Azib (may Allah be well pleased with them both) narrates: The blessed hair of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reached the lobes of his ears. I saw him wearing a red suit of clothes, and I have never seen anything more beautiful than him.
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ کے دونوں کانوں کی لو تک پہنچتے تھے، اور میں نے آپ کو ایک سرخ جوڑے میں دیکھا، اس سے زیادہ خوبصورت میں نے کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی۔
