عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ قَالَ هِشَامٌ - يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ - الْمُضَرَّجَةُ الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلاَ الْمُوَرَّدَةُ .
انگریزی ترجمہ
Hisham ibn al-Ghaz (upon him be mercy) said: The word 'mudarrajah' (garment) refers to one whose colour is of an intermediate shade — neither fully crimson nor merely pink.
اردو ترجمہ
ہشام بن غاز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ «مُضَرَّجَة» (چادر) وہ ہوتی ہے جو درمیانی رنگ کی ہو، نہ بالکل سرخ اور نہ بالکل گلابی۔
