عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلاً، أَعْتَقَ غُلاَمًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ مِنْهُ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَبِيعَ بِسَبْعِمِائَةٍ أَوْ بِتِسْعِمِائَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) states that a man declared that his slave would be free after his death (tadbir), yet he had no other property besides that slave. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered the slave to be sold, and he was sold for seven hundred or nine hundred (dirhams).
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کر دیا (تدبیر کر دی) حالانکہ اس کے پاس اس غلام کے سوا کوئی اور مال نہیں تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کو بیچنے کا حکم دیا تو وہ سات سو یا نو سو (درہم) میں بیچا گیا۔
