عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، وَالْحَسَنِ، مِثْلَهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ سَعِيدٌ أَحْفَظُ مِنْ حَمَّادٍ .
انگریزی ترجمہ
A similar tradition has been narrated from Jabir ibn Zayd and al-Hasan (al-Basri) (upon them be mercy). Abu Dawud (upon him be mercy) said: Sa'id (ibn Abi Arubah) (upon him be mercy) retained traditions more carefully than Hammad (ibn Salamah).
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید اور حسن (بصری) رحمۃ اللہ علیہما سے بھی اسی کے مثل مروی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: سعید (بن ابی عروبہ) رحمۃ اللہ علیہ حماد (بن سلمہ) سے زیادہ حفظ (یاد) رکھنے والے ہیں۔
