عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ قَتَادَةَ، بِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ عَتَقَ مِنْ مَالِهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ " . وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ الْمُثَنَّى النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ سُوَيْدٍ .
انگریزی ترجمہ
Qatadah (upon him be mercy) narrated with his chain of transmitters that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever emancipates his share in a slave, that slave will be fully emancipated from his wealth, if he has sufficient wealth. The narrator Ibn al-Muthanna did not mention al-Nadr ibn Anas. This is the wording of Ibn Suwayd.
اردو ترجمہ
قتادہ رحمۃ اللہ علیہ نے اسی سند سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی مملوک (غلام) میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو وہ اپنے مال سے مکمل آزاد ہو جائے گا اگر اس کے پاس مال ہے۔ ابن مثنیٰ نے نضر بن انس کا ذکر نہیں کیا ہے۔ یہ ابن سوید کے الفاظ ہیں۔
