عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ نَبْهَانَ، مُكَاتَبِ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنْ كَانَ لإِحْدَاكُنَّ مُكَاتَبٌ فَكَانَ عِنْدَهُ مَا يُؤَدِّي فَلْتَحْتَجِبْ مِنْهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) states: I submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Which deed is the most excellent? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Belief in Allah and jihad in His path. I submitted: Which slave is the most meritorious to emancipate? He stated: The one who is most expensive and valuable to her masters. I submitted: What if I am unable? He stated: Then help a craftsman or work for someone who is helpless. He said: If you cannot manage even that, then withhold your evil from people, for that is a charity from you upon yourself.
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا۔ میں نے عرض کیا: کون سی گردن آزاد کرنا افضل ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جو مالکوں کے نزدیک سب سے مہنگی اور قیمتی ہو۔ میں نے عرض کیا: اگر میں اس کی استطاعت نہ رکھوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: تو کسی کاری گر کی مدد کر یا کسی نالائق (بے ہنر) کے لیے (کام) کر۔ فرمایا: اگر تم اس کی بھی طاقت نہ رکھو تو لوگوں سے برائی روکو کیونکہ یہ تمہاری طرف سے تمہارے اوپر صدقہ ہے۔
