عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو عُتْبَةَ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ دِرْهَمٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever emancipates a Muslim slave, Allah the Exalted will set free every limb of the emancipator from Hellfire in exchange for every limb of the slave. Sa'id ibn Marjanah (upon him be mercy) says: I took this hadith to Hadrat Ali ibn Husayn (Zayn al-Abidin) (upon him be mercy), who thereupon emancipated a slave of his for whom Abdullah ibn Ja'far (may Allah be well pleased with them both) had offered to purchase for ten thousand dirhams — or one thousand dinars.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مسلمان گردن (غلام) آزاد کی تو اللہ تعالیٰ اس غلام کے ہر عضو کے بدلے اس آزاد کرنے والے کا ہر عضو جہنم سے آزاد فرما دے گا۔ سعید بن مرجانہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں یہ حدیث لے کر حضرت علی بن حسین (زین العابدین) رحمۃ اللہ علیہ کے پاس گیا تو انہوں نے اپنا ایک غلام آزاد کر دیا جسے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ان کے پاس دس ہزار درہم — یا ایک ہزار دینار — میں خریدنے کی پیشکش کی تھی۔
