راویJabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى أُبَىٍّ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent a physician to Hadrat Ubayy ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him), who then cut a vein (performed phlebotomy) for him.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُبَیّ (بن کعب) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک طبیب بھیجا تو اس نے ان کی ایک رگ کاٹی (یعنی فصد کیا)۔
