عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، - يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ - قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ، - يَعْنِي ابْنَ عُمَيْرٍ - يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ، قَالَ صَلَّى أَعْرَابِيٌّ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيهِ وَقَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم " خُذُوا مَا بَالَ عَلَيْهِ مِنَ التُّرَابِ فَأَلْقُوهُ وَأَهْرِيقُوا عَلَى مَكَانِهِ مَاءً " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهُوَ مُرْسَلٌ ابْنُ مَعْقِلٍ لَمْ يُدْرِكِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Ma'qil ibn Muqarrin (may Allah be well pleased with him) narrates that a bedouin prayed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — then he narrated the same incident of the bedouin urinating (in the mosque). In this version, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Remove the earth where he urinated and throw it away, and pour water over the spot.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن معقل بن مقرّن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک اعرابی (دیہاتی) نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی — پھر انہوں نے اعرابی کے (مسجد میں) پیشاب کرنے کا وہی قصہ بیان کیا — اس میں یہ الفاظ ہیں: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مٹی پر اس نے پیشاب کیا ہے وہ اٹھا کر پھینک دو اور اس کی جگہ پانی بہا دو۔
