عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ قُلْتُ لأَبِي عَمْرٍو مَا يَكْتُبُوهُ قَالَ الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
Al-Walid (ibn Mazid) said: I asked Abu Amr (al-Awza'i) (upon him be mercy): What does 'write it' refer to? He said: The sermon which Abu Shah heard from him (blessings and peace of Allah be upon him) that day.
اردو ترجمہ
ولید (بن مزید) فرماتے ہیں: میں نے ابوعمرو (اوزاعی) رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا: 'لکھ دو' سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے فرمایا: وہ خطبہ جو اس روز ابوشاہ نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا۔
