عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَخْبَرَنَا هِرْمَاسُ بْنُ حَبِيبٍ، - رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِغَرِيمٍ لِي فَقَالَ لِي " الْزَمْهُ " . ثُمَّ قَالَ لِي " يَا أَخَا بَنِي تَمِيمٍ مَا تُرِيدُ أَنْ تَفْعَلَ بِأَسِيرِكَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hirmas ibn Habib narrates from his father from his grandfather who (may Allah be well pleased with him) said: I brought my debtor to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He said to me: Stay with him (do not release him). Then he said: O brother of Banu Tamim, what do you wish to do with your captive?
اردو ترجمہ
ہرماس بن حبیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنے مقروض کو لے کر آیا۔ آپ نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اُسے پکڑے رکھو (چھوڑو نہیں)۔ پھر فرمایا: اے بنو تمیم کے بھائی! تم اپنے قیدی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہو؟
