عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ طَارِقٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، بِإِسْنَادِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ وَلاَ خَائِنَةٍ وَلاَ زَانٍ وَلاَ زَانِيَةٍ وَلاَ ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated through the same chain that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The testimony of a treacherous man is not permissible, nor that of a treacherous woman, nor that of an adulterous man, nor that of an adulterous woman, nor that of one who bears grudge against his brother.
اردو ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خائن مرد کی گواہی جائز نہیں اور نہ خائن عورت کی، اور نہ زانی مرد کی اور نہ زانیہ عورت کی، اور نہ اپنے بھائی سے بغض رکھنے والے کی۔
