عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ، - يَعْنِي الْعُصْفُرِيَّ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ النُّعْمَانِ الأَسَدِيِّ، عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةَ الصُّبْحِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَامَ قَائِمًا فَقَالَ " عُدِلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ بِالإِشْرَاكِ بِاللَّهِ " . ثَلاَثَ مِرَارٍ ثُمَّ قَرَأَ { فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ * حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ } .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Khuraym ibn Fatik (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led the morning prayer, and when he finished, he stood up and stated: False testimony has been equated with associating partners with Allah — he said this three times — then he recited the verse: 'So shun the abomination of idols and shun false speech.'
اردو ترجمہ
حضرت خُریم بن فاتک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی، جب فارغ ہوئے تو کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا: جھوٹی گواہی کو اللہ کے ساتھ شرک کے برابر رکھا گیا ہے — یہ تین مرتبہ فرمایا — پھر اس آیت کی تلاوت فرمائی: 'فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ' (پس بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بچو)۔
