عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ الْعُمْرَى أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ هُوَ لَكَ مَا عِشْتَ فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَهُوَ لَهُ وَلِوَرَثَتِهِ وَالرُّقْبَى هُوَ أَنْ يَقُولَ الإِنْسَانُ هُوَ لِلآخِرِ مِنِّي وَمِنْكَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mujahid (may Allah be well pleased with him) said: 'Umra is when a man says to another man: 'This is for you as long as you live.' When he says that, it belongs to him and to his heirs. And ruqba is when a person says: 'This is for whichever of us outlives the other.'
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں: عُمریٰ یہ ہے کہ آدمی کسی آدمی سے کہے: یہ تیرے لیے ہے جب تک تو زندہ رہے۔ جب اُس نے ایسا کہہ دیا تو وہ اُس کے اور اُس کے وارثوں کے لیے ہے۔ اور رُقبیٰ یہ ہے کہ آدمی کہے: یہ ہم دونوں میں سے جو بعد میں باقی رہے اُس کے لیے ہے۔
