عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا دَاوُدُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ صلى الله عليه وسلم " الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لأَهْلِهَا وَالرُّقْبَى جَائِزَةٌ لأَهْلِهَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The 'umra is permissible for its owners, and the ruqba is permissible for its owners.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عُمریٰ اُس کے اہل (مالکوں) کے لیے جائز ہے اور رُقبیٰ اُس کے اہل (مالکوں) کے لیے جائز ہے۔
