عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَعُرْوَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهَكَذَا رَوَاهُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ .
انگریزی ترجمہ
A tradition of the same meaning is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Layth ibn Sa'd narrated it similarly from al-Zuhri from Abu Salamah from Hadrat Jabir.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مضمون کی روایت ہے۔ حضرت ابوداؤد (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: اسی طرح لیث بن سعد نے زہری سے، حضرت ابوسلمہ سے، حضرت جابر سے روایت کیا ہے۔
