عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ أَعْطَاهُ أَبُوهُ غُلاَمًا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَا هَذَا الْغُلاَمُ " . قَالَ غُلاَمِي أَعْطَانِيهِ أَبِي . قَالَ " فَكُلَّ إِخْوَتِكَ أَعْطَى كَمَا أَعْطَاكَ " . قَالَ لاَ . قَالَ " فَارْدُدْهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with them both) that his father gave him a slave. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) asked him: What is this slave? He submitted: My slave; my father gave him to me. He stated: Has he given all your brothers the same as he gave you? He submitted: No. He stated: Then return it.
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ اُن کے والد نے اُنہیں ایک غلام دیا۔ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُن سے دریافت فرمایا: یہ غلام کیا ہے؟ عرض کیا: میرا غلام ہے، میرے والد نے مجھے دیا ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تمہارے تمام بھائیوں کو بھی ایسا ہی دیا ہے جیسا تمہیں دیا ہے؟ عرض کیا: نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تو اُسے واپس کر دو۔
