عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلاً، ذَكَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لاَ خِلاَبَةَ " . فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ لاَ خِلاَبَةَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that a man mentioned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that he was being cheated in transactions. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him: When you trade, say 'la khilabah' (no cheating). So that man, whenever he traded, would say: la khilabah (no cheating).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا کہ اُسے بیع میں دھوکہ دیا جاتا ہے۔ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُسے فرمایا: جب تو خریدوفروخت کرے تو کہہ دے 'لا خِلابۃ' (کوئی دھوکہ نہیں)۔ پھر وہ شخص جب بھی خریدوفروخت کرتا تو کہتا: لا خِلابۃ۔
