عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ الآيَاتُ الأَوَاخِرُ فِي الرِّبَا .
انگریزی ترجمہ
The same tradition has been narrated with the same chain and meaning, in which it states: The last verses refer to the verses about usury (riba).
اردو ترجمہ
اسی سند اور مضمون کے ساتھ روایت ہے، اس میں ہے: آخری آیات سے مراد سود والی آیات ہیں۔
