عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، قَالَ كَتَبَ إِلَىَّ عَطَاءٌ عَنْ جَابِرٍ، نَحْوَهُ لَمْ يَقُلْ " هُوَ حَرَامٌ " .
انگریزی ترجمہ
A tradition of the same meaning has been narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), but without the words 'it too is unlawful.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی مضمون کی حدیث مروی ہے، مگر اس میں 'وہ حرام ہے' کے الفاظ نہیں ہیں۔
