عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ " وَلاَ يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ " . وَقَالَ فِي السِّلْعَةِ " بِاللَّهِ لَقَدْ أُعْطِيَ بِهَا كَذَا وَكَذَا فَصَدَّقَهُ الآخَرُ فَأَخَذَهَا " .
انگریزی ترجمہ
A tradition of the same meaning is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) through the same chain, with the addition: (Allah the Almighty) will not purify them, and for them there will be a painful punishment. And regarding the goods it states: (A man who says) By Allah, I was offered such and such for it — and the other person believes him and buys it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ اسی مضمون کی حدیث مروی ہے، اس میں یہ اضافہ ہے: (اللہ تعالیٰ) اُنہیں پاک بھی نہ کرے گا اور اُن کے لیے دردناک عذاب ہوگا۔ اور سامان والی روایت میں ہے: (وہ شخص جو کہے) اللہ کی قسم! مجھے اس میں اتنا اتنا دیا گیا تھا، اور دوسرا شخص اُس کی تصدیق کر کے خرید لے۔
